Farming

پاکستان: زندہ سماج اور خود انحصاری کی طرف : عورتیں گھریلوباغبانی اور سبزیاں اگانے کے لیے تکنیکی مہارتوں کو بروئے کار لا رہی ہیں

15/09/2014

2013 میں شرکت گاہ نے عورتوں کے معاشی وسائل کو ترقی دینے اور روزگار کے زیادہ مواقع کی تخلیق کے لیے گھریلو باغبانی اورسبزیوں کی کاشت کے حوا لے سے تکنیکی مہارتوں کی تربیت کا اہتمام پنجاب کے تین مقامات میاں چنوں ،خانیوال اور اوکاڑہ میں کیا۔

Subscribe to RSS - Farming